ایرانی والی بال ٹیم کی پولینڈ کو شکست

تہران، 16 جون، ارنا – ایرانی قومی والی بال ٹیم نے امریکہ کے شکاگو میں منعقد ہونے والے ورلڈ لیگ مقابلوں میں اپنے حریف پولینڈ کو 3-0 کے نتیجے سے جارحانہ شکست دے دی.

ایرانی قومی والی بال ٹیم نے ہفتہ کے روز امریکہ کے شکاگو میں منعقد ہونے والے ورلڈ لیگ مقابلوں میں اپنی حریف پولینڈ کی ٹیم کو شکست دے کر بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کیا.

تفصیلات کے مطابق، عالمی والی بال ورلڈ لیگ مقابلوں کا ہفتہ کے روز امریکہ کے شہر شکاگو میں آغاز کیا گیا.

ایرانی قومی والی بال ٹیم ہفتہ کی رات سربیا کی ٹیم کے ساتھ میچ کرے گی.

9393٭٭

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@