15 جون، 2018 9:30 PM
News Code: 3634634
0 Persons
فٹبال ورلڈکپ، ایران کی مراکش کو شکست

سینٹ پیٹرز برگ، 15 جون، ارنا – ایران کی قومی فٹ بال ٹیم نے روس میں منعقدہ ورلڈ کپ مقابلوں میں مقتدرانہ انداز میں مراکش کی ٹیم کو شکست دے کر کامیابی حاصل کی۔

ایرانی فٹ بال کی ٹیم نے جمعہ کے روز روس کے شہر سینٹ پیٹرز برگ میں ہونے والے 2018 فٹ بال ورلڈ کپ کے پہلے میچ میں مراکشی حریف کو ایک 0-1 گول سے شکست دے دی۔

یاد رہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران، پرتگال، اسپین اور مراکش گروپ بی میں ہیں. درجہ بندی کے لحاظ سے مشکل ترین گروپ، گروپ بی ہے.

ایران کا دوسرا میچ 20 جون کو ہسپانوی ٹیم کے خلاف ہوگا اور تیسرا میچ 25 جون کو پرتگال کے ساتھ ہوگا.

9410*274**

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@