ایرانی خواتین کی جونیئر والی بال ٹیم نے مکاؤ کو شکست دی

تہران، 12 جون، ارنا - ایرانی خواتین کی جونیئر والی بال ٹیم نے ویت نام میں منعقدہ ایشیائی چیمپئن شپ مقابلوں میں 3-0 کے نتیجے کے ساتھ مکاؤ کی ٹیم کو شکست دے دی.

ایرانی خواتین کی یوتھ والی بال ٹیم نے آج بروز منگل ویت نام میں منعقد ہونے والے ایشیائی چیمپئن شپ ٹورنامنٹ میں اپنے تیسرے میچ میں 3-0 گولوں سے مکاؤ کے حریف کو ہرادیا.
تفصیلات کے مطابق، ایشین یوتھ چیمپئن شپ مقابلہ10 سے 17 جون تک ویتنام کے دارالحکومت ہنوئی میں منعقد ہوں گے.
9410*274**
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@