ایران نے استنبول کے دوڑ کے مقابلوں میں 7 تمغے جیت لئے

تہران، 12 جون، ارنا – ایرانی کھیلاڑیوں نے ترکی میں منعقد ہونے والے 73ویں عالمی دوڑ کے مقابلوں میں چار طلائی،دو چاندی اور ایک کانسی کے تمغے جیت لئے.

ایرانی کھیلاڑیوں 'مہران حسینی، علی خدیور، امیر مرادی اور سحر ضیایی' نے ترکی میں منعقد ہونے والے 73ویں عالمی دوڑ مقابلوں میں چار طلائی تمغے کے ساتھ پہلی پوزیشن حاصل کرلئے ہیں.
دوسرے ایرانی کھیلاڑیوں 'مسلم نیا دوست اور مہسا میرزا طبیبی' نے بھی منعقد ہونے والے مقابلوں میں دو چاندی کے تمغے اپنے نام کر لئے وہ دوسری پوزیشن پر آگئے.
ایک اور کھیلاڑی 'حسین کیہانی' نے منعقد ہونے والے عالمی دوڑ مقابلوں میں ایک کانسی کا تمغہ جیت لیتے ہوئے تیسری پوزشین حاصل کرلیا.
9393*274**
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@