
تہران، 12 جون، ارنا – ایرانی وزارت صحت نے کہا ہے کہ یہ وہ پاستور انسٹی ٹیوٹ کے تعاون سے جسمانی مدافعتی نظام کی مضبوطی کے لئے دو نئے ویکسین پینوموکوک و روتاوائرس تیار کرے گا.
انہوں نے مزید کہا کہ ایرانی پارلیمنٹ کی منظوری کے بعد نئے ویکسین پینوموکوک و روتاوائرس کو بنانے کے لئے 10 کروڑ ڈالر بجٹ مختص کیا جائے گا.
انہوں نے کہا کہ وزرات صحت اور پاستور انسٹی ٹیوٹ کے درمیان تعاون کا معاہدہ طے پاگیا ہے جس کے تحت نئے ویکسین بنانے کے لئے تعاون کیا جائے گا.
زہرایی نے کہا کہ نئے ویکسین کے ذریعے کم عمر بچوں کو پیچیدہ بیماریوں اور وائرس سے بچانا ہے.
انہوں نے مزید کہا کہ روٹاوائرس ایک ایسی بیماری ہے جس سے بچوں کو شدید موشن میں شکار کرتی ہے. یہ بیماری آلودی خوراک یا صفائی کا خیال نہ رکھنے سے انسان میں پیدا ہوتی ہے.
9393*274**
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@
-
ایران کی 22 جامعات، گرین میٹرکس کی عالمی درجہ بندی میں شامل
تہران، ارنا- عالمی گرین میٹرک ورلڈ یونیورسٹیز رینکنگ میں اسلامی جمہوریہ ایران کی 22 جامعات…
-
ایرانی صدر کے دورہ جاپان کی تیاریاں ہو رہی ہیں: عراقچی
تہران، ارنا- نائب ایرانی وزیر خارجہ برائے سیاسی امور نے اس امید کا اظہار کردیا کہ رواں مہینے…
-
ایران اور عمان کا باہمی معاشی تعاون کے فروغ پر زور
تہران، ارنا- سلطنت عمان کے وزیر برائے صنعت اور تجارتی امور نے کہا ہے کہ شمال- جنوب کریڈور نہ…
-
ایرانی جوہری توانائی کی 50 نئی کامیابیوں کی رونمائی ہوگی
کرج، ارنا- ایرانی جوہری توانائی ادارے کے خصوصی مشیر نے کہا ہے ایران میں 8 اپریل 2020 کو جوہری…
-
ایرانی صوبے آذربائیجان غربی میں 'برنجہ' نامی گاؤں
مہاباد، یہ جیل اور گاؤں صوبہ آذربائیجان غربی کے شہر تکاب سے 28 کلومیٹر کے فاصلے پر واقع ہے.
-
ایرانی صوبے اصفہان میں 'منارجنبان' نامی تاریخی مقام کے مناظر
اصفہان، ارنا - یہ تاریخی مقام شہر اصفہان کے سیاحتی مقامات میں سے ایک ہے جو 716 ہجری قمری میں…
-
امریکہ میں غیرقانونی گرفتار ایرانی سائنسدان کی رہائی
تہران، ارنا – ایرانی پروفیسر "مسعود سلیمانی" کو امریکہ میں ایک سال تک غیرقانونی گرفتاری کے…
-
ایران نے ایشیائی وہیل چیئر باسکٹ بال مقابلوں میں کانسی کا تمغہ جیت لیا
تہران، ارنا – ایرانی معذور باسکٹ بال ٹیم نے ایشیائی وہیل چیئر باسکٹ مقابلوں میں جاپان کو ہرا…
-
ایران اور عالمی سیاحتی تنظیم کے تعاون کا فروغ
تہران، ارنا- عالمی سیاحتی تنظیم کے مشیر نے اس عزم کا اعادہ کیا ہے کہ ایران سے تعاون کے فروغ…
-
نوجوان ایرانی لڑکی نے ایشین ریاضی مقابلوں میں ایک طلائی تمغہ جیت لیا
بندرعباس، ارنا – نوجوان ایرانی لڑکی طالب علم "آتریسا سادات موسویان" نے 2019 ایشین ریاضی مقابلوں…