عالمی مقابلوں میں ایرانی بلائنڈ فٹ بال ٹیم کی فرانس کو شکست

تہران، 11 جون، ارنا - ایرانی بلائنڈ فٹ بال ٹیم نے اسپین میں عالمی چیمپئین شپ مقابلوں میں 7-0 کے ساتھ فرانس کو شکست دے دی.

ایران کی بلائنڈ اسپورٹس فیڈریشن کی رپورٹ کے مطابق، ایران کی قومی بلائنڈ فٹ بال ٹیم نے پیر کے روز اسپین کے دارالحکومت میڈریڈ میں منعقدہ عالمی چیمپئن شپ ٹورنامنٹ میں 7-0 پوائنٹس کے ساتھ فرانسیسی حریف کو ہرا دیا.

9410*274**

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@