روس میں عالمی شطرنج مقابلوں میں ایرانی کھیلاڑی کی دوسری پوزیشن

تہران، 11 جون، ارنا - ایرانی نامور کھیلاڑی 'پرہام مقصودلو' نے روس میں منعقدہ عالمی شطرنج مقابلوں میں اعلی کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے دوسری پوزیشن حاصل کر لی.

ایرانی شطرنج ماسٹر 'پرہام مقصودلو' پیر کے روز روس میں ہونے والے بین الاقوامی شطرنج مقابلوں میں 6.5 پوائنٹس کیساتھ دوسرے نمبر پر آگیا.

یاد رہے کہ مقصودلو نے روان سال اپریل کے مہینے میں شارجہ میں عالمی مقابلوں میں پہلی پوزیشن اپنے نام کر لی.

9410*274**

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@