11 جون، 2018 9:47 PM
News Code: 3634160
0 Persons
ایران طبی جوہری مرکز بنائے گا

تہران، 11 جون، ارنا - اسلامی جمہوریہ ایران طبی شعبے کی ترقی کے لئے جوہری مرکز بنائے گا.

ایک تقریب کے دوران ایران کے وزیر صحت تعلیم 'حسن ہاشمی' اور جوہری توانائی ادارے کے سربراہ 'اکبر صالحی' نے طبی جوہری مرکز بنانے کے معاہدے پر دستخط کئے.

یہ جوہری طبی مرکز ایرانی دارالحکومت تہران کے شمال میں تعمیر کیا جائے گا.

یاد رہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران گزشتہ دو دہائیوں میں امریکہ اور مغربی پابندیوں کے باوجود لیزر، نینو ٹیکنالوجی ، مائیکرو الکٹرانیک سمیت دیگر نئے علمی میدانوں میں اہم کامیابیاں حاصل کی ہیں جس میں جوہری ٹیکنالوجی کے علوم سرفہرست ہیں.

1*271**

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@