
بیروت، 11 جون، ارنا - لبنانی پارلیمنٹ کے نائب اسپیکر نے جوہری معاہدے سے امریکی علیحدگی اور ایران پر دباو میں مزید اضافے کا حوالہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ کے اس اقدامات کا مقصد فلسطینی مسئلے کے حوالے سے ایران کے کردار کو کم کرنا ہے.
انہوں نے شامی حکومت کے ساتھ لبنان کے باہمی تعلقات کو عقلانی قرار دیتے ہوئے کہا کہ لبنانی پارلیمنٹ بھی شام کے ساتھ تعلقات بڑھانے کی حمایت کر رہی ہے.
انہوں نے لبنان اور سعودی عرب کے مابین تعلقات کے مستقبل کے حوالے سے ایک سوال کے جواب میں کہا کہ ہمیں امید ہے کہ خاص طور پر سعودی عرب سمیت سب عربی ممالک کے ساتھ ہمارے تعلقات معمول پر آجائیں گے کیونکہ یہ ہمارے مفاد میں ہے.
انہوں نے حزب اللہ کے خلاف امریکہ کی حالیہ پابندیوں کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ یہ پابندیاں لبنانی حکومت کی تشکیل پر کوئی منفی اثر نہیں پڑے گا.
لبنانی عہدیدار نے تیل ذخائر کے لیے لبنان اور صہیونی کے درمیان کشیدگی کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ ہم اسرائیل کی جانب سے تیل چوری کے لیے فکرمند ہیں.
9410*274**
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@
-
عمان کیساتھ رقم کی منتقلی میں آسانی آئے گی: سربراہ ایرانی مرکزی بینک
تہران، ارنا- اسلامی جمہوریہ ایران کے مرکزی بینک کے سربراہ نے کہا ہے کہ عمان کیساتھ رقم کی منتقلی…
-
7 دسمبر 1953، ایران میں قومی یوم طلبا
تہران،7 دسمبر 1953 کو پہلوی حکومت کے ذریعے 3 ایرانی طلبا کی شہادت کی وجہ ایرانی کیلنڈر میں…
-
ایران کی 22 جامعات، گرین میٹرکس کی عالمی درجہ بندی میں شامل
تہران، ارنا- عالمی گرین میٹرک ورلڈ یونیورسٹیز رینکنگ میں اسلامی جمہوریہ ایران کی 22 جامعات…
-
ایرانی صدر کے دورہ جاپان کی تیاریاں ہو رہی ہیں: عراقچی
تہران، ارنا- نائب ایرانی وزیر خارجہ برائے سیاسی امور نے اس امید کا اظہار کردیا کہ رواں مہینے…
-
ایران اور عمان کا باہمی معاشی تعاون کے فروغ پر زور
تہران، ارنا- سلطنت عمان کے وزیر برائے صنعت اور تجارتی امور نے کہا ہے کہ شمال- جنوب کریڈور نہ…
-
ایرانی جوہری توانائی کی 50 نئی کامیابیوں کی رونمائی ہوگی
کرج، ارنا- ایرانی جوہری توانائی ادارے کے خصوصی مشیر نے کہا ہے ایران میں 8 اپریل 2020 کو جوہری…
-
ایرانی صوبے آذربائیجان غربی میں 'برنجہ' نامی گاؤں
مہاباد، یہ جیل اور گاؤں صوبہ آذربائیجان غربی کے شہر تکاب سے 28 کلومیٹر کے فاصلے پر واقع ہے.
-
ایرانی صوبے اصفہان میں 'منارجنبان' نامی تاریخی مقام کے مناظر
اصفہان، ارنا - یہ تاریخی مقام شہر اصفہان کے سیاحتی مقامات میں سے ایک ہے جو 716 ہجری قمری میں…
-
امریکہ میں غیرقانونی گرفتار ایرانی سائنسدان کی رہائی
تہران، ارنا – ایرانی پروفیسر "مسعود سلیمانی" کو امریکہ میں ایک سال تک غیرقانونی گرفتاری کے…
-
ایران نے ایشیائی وہیل چیئر باسکٹ بال مقابلوں میں کانسی کا تمغہ جیت لیا
تہران، ارنا – ایرانی معذور باسکٹ بال ٹیم نے ایشیائی وہیل چیئر باسکٹ مقابلوں میں جاپان کو ہرا…