ایرانی ایٹھلیت ورلڈ لیگ مقابلوں میں عالمی چیمپیئن بن گیا

تہران، 11 جون، ارنا - ایرانی ایتھلیٹ 'حسن تفتیان' سویڈن میں منعقدہ ڈائمنڈ لیگ ایتھلیٹکس مقابلوں میں100 ميٹر کے حصے میں عالمی چیمپیئن بن گیا.

ایران کے سب سے تیز بھاگنے کھیلاڑی 'حسن تفتیان' نے سویڈن میں منعقد ہونے والے 6 ویں ڈائمنڈ لیگ مقابلوں میں 100 ميٹر کے دوڑ میں 10 اعشاریہ 7 سیکنڈ کا ریکارڈ بنا کر پہلی پوزیشن اپنے نام کرلیے.

تفصیلات کے مطابق،6 ویں ڈائمنڈ لیگ ایتھلیٹکس مقابلوں کا گزشتہ روز سویڈن کا دار الحکومت اسٹاک ہوم میں انعقاد کیا گیا.

9410*274**

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@