ایرانی والی بال ٹیم ورلڈ لیگ مقابلوں میں روس کے خلاف کامیابی سے ہمکنار نہ ہوسکی

تہران، 11 جون، ارنا - ایران کی قومی والی بال ٹیم روس میں منعقدہ ورلڈ لیگ مقابلوں میں میزبان ٹیم کے خلاف کامیابی سے ہمکنار نہ ہوسکی.

ایرانی قومی والی بال ٹیم کے کھیلاڑیوں 'سعید معروف، امیر غفور، میلاد عبادی پور، فرہاد قائمی، سامان فائزی، علی شفیعی و مہدی مرندی' نے اتوار کے روز روس کے شہر اوفا میں ہونے والے عالمی والی بال لیگ ٹورنامنٹ میں 1-3 کے نتیجے کے ساتھ روسی حریف سے شکست کھائی.

9410*274**

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@