ایرانی کھیلاڑی نے کراٹے ورلڈ لیگ کے فائنل مرحلے کیلئے کوالیفائی کرلیا

تہران، 9 جون، ارنا - ایرانی کھیلاڑی 'مہدی خدابخشی' نے ترکی میں جاری ورلڈ لیگ کے پہلے دن میں فائنل مرحلے کیلیے کوالیفائی کرلیا.

خدابخشی اتوار کے روز اپنے مقدونیہ کے حریف کے ساتھ میچ کرے گا.

یاد رہے کہ اس سے پہلے دو ایرانی کھیلاڑی' سیدعلی کریمی، امیر مہدی زادہ اور بہمن عسگری' ترکی میں منعقدہ کراٹے ورلڈ لیگ مقابلوں کے فائنل مرحلے تک پہنچ گئے ہیں.

تفصیلات کے مطابق، کراٹے عالمی لیگ کا پانچواں مرحلہ گزشتہ روز سے تین دن تک ترکی دارالحکومت میں جاری ہو گی جس میں دنیا کے 63 ممالک سے 607 کھیلاڑی شریک ہیں.

9393**

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@