ایرانی شہر مشہد ورلڈ کپ فری اسٹائل کشتی مقابلوں کی میزبانی کرے گا

تہران، 9 جون، ارنا – ایران کے صوبے خراسان شمالی کے شہر مشہد مقدس 2019 ورلڈ کپ فری اسٹائل مقابلوں کی میزبانی کرے گا.

عالمی کشتی فیڈریشن نے اعلام کردیا کہ ایرانی شہر مشہد مقدس 2019 ورلڈ کپ فری اسٹائل مقابلوں کی میزبانی کے لئے منتخب کر لیا گیا ہے.
یہ بات قابل ذکر ہے کہ عالمی کشتی فیڈریشن کے سربراہ 'دولت تورلیخانوف' قریب مستقبل میں مشہد مقدس کا دورہ کرے گا.
یاد رہے کہ ایرانی شہر مشہد مقدس نے 1996 ،2009، 2013 اور 20017 میں ورلڈ کپ فری اسٹائل کشتی مقابلوں کی میزبانی کی.
9393٭274٭٭
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@