ایرانی والی بال ٹیم کی عالمی رینکنگ میں ایک درجے بہتری

تہران، 9 جون، ارنا - ایران کی قومی والی بال ٹیم نے گزشتہ روز چینی حریف کو شکست دے کر ورلڈ لیگ کی رینکنگ میں ایک درجے بہتری کیساتھ 12 ویں پوزیشن اپنے نام کر لی.

عالمی لیگ کی نئی درجہ بندی کے مطابق، ایرانی والی بال ٹیم ایک درجے ترقی پا کر 12 ویں نمبر پر آگئی.
یاد رہے کہ ایرانی ٹیم جمعہ کے روز روس کے شہر اوفا میں منعقدہ والی بال لیگ مقابلوں مین اپنے ساتویں میچ میں مقتدرانہ انداز میں چینی حریف کو 3-0 گولوں سے شکست دے کر کامیابی حاصل کی.
9410*274**
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@