عالمی لیگ مقابلوں میں ایرانی والی بال ٹیم کی چین کو شکست

تہران، 9 جون، ارنا – ایران کی قومی والی بال ٹیم نے والی بال لیگ کے تیسرے ہفتے میں 0-3 پوائنٹس کیساتھ چین کو شکست دے دی.

ایران کی قومی والی بال ٹیم کے کھیلاڑیوں نے گزشتہ روز روس کے شہر اوفا میں منعقدہ والی بال لیگ مقابلوں مین اپنے ساتویں میچ میں مقتدرانہ انداز میں چینی حریف کو 3-0 گولوں سے شکست دے کر کامیابی حاصل کی.
ایرانی ٹیم آج دوپہر برازیلی ٹیم کے خلاف میدان میں اترے گی.
9410*274**
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@