گرینڈ پری ڈسکس پھینکنے مقابلوں میں ایرانی کھیلاڑی کی دوسری پوزیشن

تہران، 9 جون، ارنا – ایرانی کھیلاڑی 'احسان حدادی' پولینڈ میں منعقدہ گرینڈ پری مقابلوں میں ڈسکس پھینکنے کے حصے میں پہلی پوزیشن پر آگیا

ایتھلیٹکس فیڈریشن کے مطابق، ایرانی کھیلاڑی' احسان حدادی' نے پولینڈ میں منعقدہ 64 ویں گرینڈ پری مقابلوں میں ڈسکس پھینکنے میں66 میٹر اور 68 سینٹی میٹر ریکارڈ قائم کرنے کے ساتھ دوسری پوزیشن کو اپنے نام کرلیا.

9410*274**

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@