ایرانی کراٹے کھیلاڑیوں نے ورلڈ لیگ کے فائنل مرحلے کیلیے کوالیفائی کرلیا

تہران، 9 جون، ارنا – ایران کے دو کھیلاڑیوں نے ترکی میں جاری ورلڈ لیگ کے پہلے دن میں فائنل مرحلے کیلیے کوالیفائی کرلیا.

دو ایرانی کھیلاڑی' سیدعلی کریمی اور بہمن عسگری' میں 67 اور 75 کے زمروں میں ترکی میں منعقدہ کراٹے ورلڈ لیگ مقابلوں کے فائنل مرحلے تک پہنچ گئے.

تفصیلات کے مطابق، کراٹے عالمی لیگ کا پانچواں مرحلہ گزشتہ روز سے تین دن تک ترکی دارالحکومت میں جاری ہو گی جس میں دنیا کے 63 ممالک سے 607 کھیلاڑی شریک ہیں.

9410*274**

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@