ایرانی کشتی ٹیم نے رومانیہ کشتی چیمپئن شپ مقابلوں میں پہلی پوزیشن حاصل کر لی

تہران، 7 جون، ارنا - ایرانی کشتی ٹیم نے 3 سونے، 3 چاندی اور 5 کانسی کے تمغوں کے ساتھ رومانیہ فری اسٹائل کشی چیمپئن شپ مقابلوں میں پہلی پوزیشن حاصل کر لی.

ایرانی کھیلاڑیوں نے 57 کلو گرام، 74 کلو گرام اور 79 کلوگرام وزن کے زمرے میں سونے کے تمغے جیتنے میں کامیابی حاصل کی.

عالمی کشتی فیڈریشن کے مطابق، اسلامی جمہوریہ ایران کے بعد روس اور قازقستان نے بالترتیب دوسری اور تیسری پوزیشن حاصل کیں.

271**

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@