یوم القدس ناانصافی پر انصاف کے غلبے کا دن ہے: ایرانی فوج

تہران، 7 جون، ارنا - ایرانی فوج کی جانب سے یوم القدس کے حوالے سے جاری ہونے والے بیان میں کہا گیا ہے کہ یوم القدس ناانصافی پر انصاف کے غلبے کا دن ہے.

اس بیان میں کہا گیا ہے کہ یوم القدس مظلوم فلسطینیوں کے ساتھ اتحاد، یکجہتی اور ہمدردی کا دن ہے اور امریکیوں اور صیہونیوں کے خلاف آواز بلند کرنے کا دن ہے.

عالمی یوم القدس کو بین الاقوامی طور پر ظالم و جابر ناجائز حکومت اور نسل پرستی کے خلاف ایک علامتی دن کے طور پر منایا جاتا ہے.

امریکہ کی جانب سے اپنے سفارتخانے کو منتقل کرنے کا فیصلہ سنا کر امریکہ نے ایک بار پھر عالمی قوانین کی خلاف ورزی کی ہے.

271**

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@