
نیو یارک، 6 جون، ارنا - فرانس کے صدر نے کہا ہے کہ جوہری سرگرمیوں کو بڑھانے کے حوالے سے ایران کے حالیہ فیصلے کا مطلب جوہری معاہدے سے نکلنا نہیں ہے.
اس موقع پر انہوں نے ایران جوہری معاہدے کے تمام فریقین پر زور دیا کہ وہ کشیدگی کی طرف بڑھنے سے محتاط رہیں.
صدر میکرون کا کہنا تھا کہ اگر کسی ایک فریق نے یکطرفہ طور پر جوہری معاہدے سے علیحدہ ہوا تو دوسرے فریق بھی اس کا پابند رہنے کو ضروری نہیں سمجھیں گے.
انہوں نے مزید کہا کہ جوہری معاہدہ زبردست سمجھوتہ تو نہیں تھا مگر کچھ نہ ہونے سے تو بہتر ہے.
فرانسیسی صدر نے کہا کہ وہ تمام فریقین پر زور دیتے ہوئے کہ صورتحال کو پُرامن رکھیں اور کشیدگی سے باز رہیں.
انہوں ںے مزید کہا کہ عالمی جوہری توانائی ایجنسی ایرانی معاہدے پر نگرانی کررہی ہے لہذا اس کا کوئی نعم البدل بھی نہیں ہے.
یاد رہے کہ ایرانی سپریم لیڈر حضرت آیت اللہ سید علی خامنہ ای نے گزشتہ دنوں ملک کی اٹامک انرجی آرگنائزیشن کو یورینیم افزودگی کا حکم دے دیا.
انہوں نے فرمایا تھا کہ اس کا لیول 190000 ایس ڈبلیو یو تک ہوگا اور اس عمل میں تاخیر نہیں ہونی چاہئے.
274**
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@
-
جوہری معاہدہ کمیشن کی 14ویں نشست کا اختتام، مشترکہ بیان جاری
لندن، ارنا – جوہری معاہدے کے مشترکہ کمیشن نے ایک بیان میں اس بات پر زور دیا ہے کہ یہ معاہدہ…
-
عراقچی کی عالمی جوہری توانائی ادارے کے سربراہ سے ملاقات، جوہری معاہدے پر تبادلہ خیال
ویانا، ارنا – نائب ایرانی وزیر خارجہ نے عالمی جوہری توانائی ادارے کے نئے سربراہ کے ساتھ ملاقات…
-
پاکستانی وزارت صحت کے ایک وفد کا دورہ ایران
تہران، ارنا – پاکستانی وزارت صحت کے قائم مقام سربراہ کی قیادت میں ایک 10 رکنی پاکستانی وفد…
-
پابندیوں کے دوران ایران اور عمان کے تجارتی حجم میں اضافہ
تہران، ارنا – پابندیوں کے باوجود اسلامی جمہوریہ ایران اور عمان کے درمیان تجارتی تعلقات کے حجم…
-
اصفہان میں پرانے قلعے ماربین کی سیر
پرانے قلعے ماربین کا سنگ بنیاد ہزاروں ساال پہلے ایران کے جنوب مغرب میں واقع صوبے اصفہان میں…
-
ایران میں سائکلنگ ٹور کا انعقاد
ایران کے جنوب مغرب میں واقع صوبے سمنان میں سائکلنگ مقابلوں کا انعقاد کیا گیا جس میں ملک بھر…
-
ایران میں تین لاکھ ٹن سے زائد پستے کی پیداوار
تہران، ارنا - ایران کے محکمہ جہاد زراعت کے ایک سنیئر عہدیدار کے مطابق، رواں سال ملک کے مختلف…
-
ایران کے بیلسٹک میزائلوں کے تجربے پر سلامتی کونسل کی کوئی پابندی نہیں: ظریف
تہران، ارنا - ایرانی وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ سلامتی کونسل کی قرارداد 2231 کے تحت ایران میں…
-
تیل سے متعلق اپنے حق سے پیچھے نہیں ہٹیں گے: ایران
ویانا، ارنا - اسلامی جمہوریہ ایران کے مندوب نے کہا ہے کہ ایران پابندیوں کے خاتمے کے دور میں…
-
ایران، یمن میں قیام امن کیلئے موثر تجاویز کا حامی
تہران، ارنا - ایرانی وزیر خارجہ نے اس عزم کا اعادہ کیا ہے کہ ہم یمن میں قیام امن و سلامتی…