
ماسکو، 6 جون، ارنا - نائب ایرانی اسپیکر نے کہا ہے کہ اگر تمام اسلامی ممالک بالخصوص ایران اور سعودی عرب آپس میں اتحاد کو مضبوط بنائیں تو فلسطین کی جلد آزادی ممکن ہے.
اس موقع پر انہوں نے کہا کہ مسلمانوں کے درمیان جنگ اور تفرقہ ایسا زہر ہے جو ناجائز صہیونی ریاست کی بقا کے لئے اہم ہے.
انہوں نے کہا کہ اسرائیل کی جعلی ریاست کے وجود میں آنے کی اصل وجہ مسلمانوں کے درمیان اختلافات ہے دوسری جانب عرب اور ترک کے درمیان تفرقے سے برطانیہ نے فائدہ اٹھایا اور اس نے اسرائیل کی تشکیل کے لئے فضا فراہم کی.
علی مطہری نے کہا کہ صہیونیوں نے اسلامی مزاحمتی تحریک کی لیڈروں کو قتل کیا ایران کے جوہری سائنسدانوں کو قتل کیا مگر پھر بھی مغربی ممالک اس کی حمایت کرتے ہیں.
نائب ایرانی اسپیکر نے کہا کہ یوم نکبۃ کے موقع پر امریکی سفارتخانے کی تل ابیب سے بیت المقدس منتقلی کے بعد سال کے یوم القدس مزید اہم ہوگا.
274**
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@
-
علاقائی مسائل کا پُرامن طریقوں اور تعلقات کے فروغ سے حل کیا جائے: ظریف
تہران، ارنا- ایرانی وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ایران، ہرمز امن منصوبے کی تجویز کے ذریعے، خطی…
-
ایران مخالف امریکی پابندیاں ایک طرح کی بین الاقوامی آمریت ہیں: ملائشیائی وزیر اعظم
تہران، ارنا- ملائیشیا کے وزیراعظم نے ایران کیخلاف لگائے ہوئے امریکی پابندیوں کی مخالفت کرتے…
-
عالمی جوڈو مقابلوں میں ایرانی کھیلاڑی کی تیسری پوزیشن
تہران، ارنا- اسلامی جمہوریہ ایران کے جوڈو کھیلاڑی نے قازقستان میں منعقدہ عالمی مقابلوں میں…
-
ایران میں ہاتھ سے بُنے ہوئے قالینوں کی 3 کروڑ ڈالر کی برآمدات
تہران، ارنا- اسلامی جمہوریہ ایران میں رواں سال کے ابتدائی 4 مہینوں کے دوران، 3 کروڑ ڈالر پر…
-
ایران کے نئے سفیر کی افغان صدر سے ملاقات، اسناد تقرری پیش
کابل، ارنا- افغانستان میں تعینات اسلامی جمہوریہ ایران کے نئے سفیر "بہادر امینیان" نے افغان…
-
ظریف نے ہرمز امن منصوبے کے مقاصد پر روشنی ڈالی
تہران، ارنا- قطر کے دورے پر آئے ہوئے ایرانی وزیر خارجہ نے اقوام متحدہ کے سابق سیکرٹری جنرلز…
-
ایرانی جنوبی شہر اہواز، پلوں کا شہر
اہواز، ارنا – اہواز ایران کے جنوبی صوبہ خوزستان کے صوبائی دارالحکومت ہے جو اپنے متعدد سیاحتی…
-
ایرانی صوبے مازندران میں 'باداب سورت' نامی چشمے کے دلفریب مناظر
مازندران، ایران کے شمالی صوبہ مازندران میں 'باداب سورت' نامی چشمے کے دلفریب مناظر کو دیکھتے…
-
موسم خزان میں ایرانی صوبے مرکزی میں 'سرچشمہ' نامی پارک کی خوبصورتیاں
اراک، یہ پارک شہر محلات میں واقع ہے جو موسم خزان میں اس پارک کے مناظر قابل دید ہیں.
-
صوبے فارس میں 'پولاد کف' نامی سکینگ ریزورٹ کے مناظر
فارس، یہ سکینگ ریزورٹ صوبے فارس کے شہر سپیدان میں واقع ہے جس کے حسین مناظر سردیوں کے موسم میں…