ایرانی ائیروبک ٹیم کی پرتگال میں عالمی چیمپئن شپ مقابلوں میں شاندار کارکردگی

تہران، 5 جون، ارنا - پرتگال میں منعقدہ 15ویں عالمی ائیروبک چیمپئن شپ مقابلوں میں ایرانی ٹیم نے 18ویں پوزیشن حاصل کر لی.

ایرانی ٹیم نے 18/200 پوائنٹس کے ساتھ ان مقابلوں میں 18ویں پوزیشن اپنے نام کر لی.

ان عالمی مقابلوں میں روس، ویتنام، رومانیہ، اٹلی، جنوبی کوریا، بلغاریہ، چین اور فرانس فائنل مرحلے میں مقابلہ کریں گے.

انفرادی سطح پر ایرانی کھیلاڑیوں عرفان نورونی اور محمد زوکی نے بالترتیب 25ویں اور 27ویں پوزیشن حاصل کی.

چین، جاپان، برازیل، روس، ہنگری، جنوبی کوریا، میکسیکو اور بلغاریہ کے درمیان پہلی سے تیسری پوزیشن کے لئے مقابلہ ہو گا.

271**

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@