ایرانی جمپر کھیلاڑی نے جرمنی کے عالمی مقابلوں میں دوسری پوزیشن حاصل کر لی

تہران، 5 جون، ارنا - ایرانی جمپر کھیلاڑی کیوان قمبرزادہ نے جرمنی کے بین الاقوامی مقابلوں سپارکسان گالا 2018 میں دوسری پوزیشن حاصل کر لی.

ان بین الاقوامی مقابلوں میں جرمنی کے کھیلاڑی نے 2.27 میٹر اور ایک اور جرمن کھیلاڑی نے 2.06 میٹر کے ساتھ بالترتیب پہلی اور تیسری پوزیشن حاصل کی .

جرمنی میں سپارکسان گالا 2018 مقابلوں کا آغاز 3 جون سے ہوا.

271**

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@