ایرانی جنوب مشرقی علاقے میں 2 ٹن سے زائد افیون پکڑ لیا گیا

زاہدان، 2 جون، ارنا - ایران کے جنوب مشرقی سرحدی صوبے سیستان و بلوچستان کے ڈپٹی پولیس کمانڈر نے کہا ہے کہ سیکورٹی فورسز نے ایک کامیاب کاروائی کے دوران دو ٹن اور 521 کلوگرام افیون کو اپنے قبضے میں لیا ہے.

یہ بات کرنل 'احمد طاہری' نے ہفتہ کے روز صحافیوں کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے کہی.

انہوں نے مزید کہا کہ سیکورٹی فورسز اور اسمگلروں کے درمیان میں جھڑپ ہوئی اور اس دوران بڑے پیمانے پر افیون کی ضبطگی کے علاوہ پانچ کارندوں کو بھی پکڑ لیا گیا.

9393*274**

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@