خوزستان کے شہر ہندیجان سے 1 ٹن اور 700 کلوگرام منشیات ضبط کر لی گئیں

اہواز، 30 مئی، ارنا - ہندیجان کے پراسیکیوٹر نے کہا ہے کہ بحری محافظوں نے کاروائی کرتے ہوئے ایک ٹن اور 700 کلوگرام منشیات پکڑ لی ہیں.

یہ بات 'ارسلان کریمی' نے آج بروز بدھ کے روز ارنا کے نمائندے کےساتھ گفتگو کرتے ہوئے کہی.

انہوں نے کہا کہ شہر ہندیجان کی بحری فورسز نے ایک کامیاب آپریشن کے دوران ایک ٹن اور 387 کلوگرام افیوں کو اپنے قبضے میں لے لیا ہے.

انہوں نے مزید بتایا کہ اس واقعے کے پیچھے موجود عناصر پر تحقیقات جاری ہیں.

9410*274**

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@