اطالوی والی بال کلب کی نامور ایرانی کھیلاڑی میں دلچسپی

تہران، 30 مئی، ارنا - اٹلی کے مشہور والی بال کلب (Siena) نے نامور ایرانی والی بال کھیلاڑی سعید معروف کو اپنے کلب میں کھیلنے کے لئے مدعو کیا ہے.

اطالوی میڈیا کے مطابق، اٹلی کے والی بال کلب (Siena) جس کے ہیڈ کوچ مناول سیسلو ہیں اس کلب کی جانب سے ایرانی کھیلاڑٰی کو اپنے کلب میں کھیلنے پر دلچسپی ظاہر کی گئی ہے.

ایرانی کھیلاڑی سعید معروف جو کہ روس میں زینت-کازان نامی کلب میں چیمپئن بھی رہ چکے ہیں.

271**

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@