ایرانی نوبل انعام یافتہ فلم ساز سرائیوو فلم فیسٹیول میں بطور جج فرائض انجام دیں گے

تہران، 30 مئی، ارنا - آسکر ایوارڈ یافتہ ایرانی فلم ساز اصضر فرہادی سرائیوو فلم فیسٹیول میں بطور جج اپنے فرائض انجام دیں گے اور ججز کے پینل کی سربراہی بھی کریں گے.

اس فلم فیسٹیول کے منتظمین کے مطابق، 24ویں سرائیوو فلم فیسٹیول میں ایرانی معروف فلم ساز جو کہ 2 بار آسکر ایوارڈ یافتہ بھی ہیں وہ اس فیسٹیول میں بطور جج فرائض انجام دیں گے اور رواں سال کینس فلمی میلے میں ان کی نئی فلم کا ٹریلر پیش کیا گیا اس فلم کو سرائیوو فلم فیسٹیول میں نمائش کے لئے بھی پیش کیا جائے گا.

ایرانی فلم ساز کو 2011 میں آسکر کی جانب سے بہترین غیرملکی زبان کی فلم کے طور پر ان کی فلم (A Separation) اور 2016 میں ان کی بنائی گی فلم (The Salesman) کو بھی ایوارڈ سے نوازا گیا.

271**

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@