ایران میں اسٹریا کی 500 تجارتی کمپنیاں سرگرم  عمل ہیں: آسٹرین سفیر

تہران، 30 مئی، ارنا - ایران میں تعینات آسٹریا کے سفیر نے کہا ہے کہ اسٹریا کی 500 سے زائد تجارتی کمپنیاں ایران میں براہ راست تجارتی سرگرمیوں میں مصروف عمل ہیں.

یہ بات انہوں نے ایران کے چھوٹے اور درمیانے درجے کی صنعتی ادارے کے سربراہ 'صادق نجفی' سے ملاقات کے دوران کہی.

انہوں نے دونوں ممالک کے نجی کمپنیوں کے درمیان تجارتی اور صنعتی روابط کے فروغ پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ ایران میں مختلف شعبوں میں بیرونی ممالک کے کمپنیوں کے لئے سنہری مواقع پایا جاتا ہے.

آسٹریا کے سفیر نے کہا کہ دونوں ممالک کے درمیان سرگرم چوٹھے اور درمیانے صنعتی یونیٹس کی بڑہتی ہوئی تعلقات کا خیرمقدم کرتا ہے.

ایران کے صنعت، تجارت اور معدنیات کے نائب وزیر صادق نجفی نے ملک میں 85 ہزار چھوٹی صنعتی یونیٹس کا حوالہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ اس صنعتی سے منسلک 13 لاکھ سے زائد انسانی قوت کام کررہے ہیں.

انہوں نے کہا کہ ایرانی حکومت چھوٹے اور درمیانے صنعتی یونیٹس کے فروغ کے لئے بیرونی سرمایہ کاروں کے لئے اچھا مواقع فراہم کررہے ہیں.

1*271**

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@