ظریف کا عمانی وزیرخارجہ کے نام خصوصی مراسلہ

دوحہ، 30 مئی، ارنا - سنیئر ایرانی سفارتکار نے اسلامی جمہوریہ کے وزیر خارجہ 'محمد جواد ظریف' کے تحریری پیغام کو ان کے عمانی ہم منصب 'یوسف بن علوی' کو پیش کیا.

ایرانی وزیر خارجہ معاون خصوصی اور دفترخارجہ کے ڈائریکٹر جنرل برائے امور خلیج فارس 'محمد فرازمند' نے بدھ کے روز عمانی دارالحکومت مسقط کے دورے پر پہنچ گئے.

محمد فرازمند اور عمانی وزیر خارجہ یوسف بن علوی کے درمیان ایک ملاقات میں فریقین نے دوطرفہ تعلقات سمیت خطے کی تازہ ترین صورتحال پر تبادلہ خیال کیا.

ظریف کے عمانی ہم منصب کو خصوصی مراسلہ ایران کی علاقائی مشاورت کے سلسلے کی ایک کڑی ہے.

274**

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@