ایرانی پارلیمنٹ نے ایف اے ٹی ایف معاہدے میں شمولیت کی توثیق کردی

تہران، 30 مئی، ارنا - اسلامی جمہوریہ ایران کی مجلس (پارلیمنٹ) نے اقوام متحدہ کے بین الحکومتی ادارے فنانشل ایکشن ٹاسک فورس (FATF) میں شمولیت کے بل کو پاس کردیا.

یہ بات ایرانی پارلیمنٹ کی قومی سلامتی اور خارجہ پالیسی کمیٹی کے نائب سربراہ 'کمال دہقانی فیروز آبادی' نے ارنا کے نمائندے کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے کہی.

انہوں نے کہا کہ اراکین پارلیمنٹ نے گزشتہ روز ایران کی ایف اے ٹی ایف معاہدے میں شمولیت کے لئے 8 شرائط رکھیں جس کی کمیٹی نے منظور کرتے ہوئے مذکورہ بل پاس ہوگیا.

9410*274**

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@