بوشہر، دبئی کی براہ راست پروازوں کا جلد دوبارہ آغاز متوقع

بوشہر، 29 مئی، ارنا - ایران کے صوبہ بوشہر میں ہوائی اڈے کے ڈائریکٹر نے کہا ہے کہ جنوبی ایران میں بوشہر اور متحدہ عرب امارات کے شہر دبئی کے درمیان براہ راست پروازوں کا جلد دوبارہ آغاز کیا جائے گا.

ارنا نیوز ایجنسی نے بات چیت کرتے ہوئے کمال دھقان نے کہا کہ دبئی اور بوشہر کے درمیان براہ راست پروازوں کے حوالے سے تمام انتظامات مکمل ہیں اور رمضان کے مہینے کے بعد براہ راست پروازوں کا باقاعدہ آغاز کیا جائے گا.

انہوں نے کہا کہ بوشہر صوبے میں 100 سے زائد ملکی پروزیں ہفتہ وار سفر کرتی ہیں اور تہران، مشہد، اصفہان، شیراز اور کھگ جیسے مشہور ایرانی شہروں میں پروازیں سفر کرتی ہیں.

271**

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@