ایران میں روڈ کنارے نصب بم دھماکے سے ایک سرحدی اہلکار شہید

زاہدان، 29 مئی، ارنا - ایران کے جنوب مشرقی صوبے سیستان و بلوچستان میں شرپسندوں کی جانب سے روڈ کنارے نصب بم دھماکے کے نتیجے میں ایک سرحدی اہلکار شہید ہوگیا.

تفصیلات کے مطابق، گزشتہ پیر کی رات سیستان و بلوچستان کے ضلع سرباز کے علاقے پشین میں شرپسندوں نے روڈ کنارے نصب بم کے کے ذریعے دھماکا کرایا.

اس واقعے کے نتیجے میں ایران کے سرحدی اہلکار 'علیرضا دہمردہ' نے جام شہادت نوش کیا.

9393*274**

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@