ایران نے قابض صہیونیوں کیساتھ مذاکرات کی تردید کردی

تہران، 28 مئی، ارنا - اسلامی جمہوریہ ایران نے ناجائز صیہونی ریاست کے ساتھ بلواسطہ مذاکرات کی تردید کی ہے.

صیہونی اور سعودی میڈیا کے نقل قول سے اسلامی جمہوریہ ایران اور صیہونی حکومت کے درمیان اردن میں مذاکرات کو سختی سے مسترد کرتے ہوئے انہوں نے کہا ہے کہ اسلامی جمہموریہ ایران غاصب ناجائز صیہونی حکومت کو تسلیم نہیں کیا ہے اور اس طرح کی من گھڑت خبروں کے اہداف سب کے لئے واضح ہے.

انہوں نے کہا جب بعض عرب ممالک نے فلسطینی مظلوم عوام کے مقدس اہداف کے ساتھ سودا بازی کرنے کی کوشش کررہے ہیں ور اس صیہونیوں کے خلاف فلسطینی استقامتی محاذ کو ختم کرنے کی کوشش کررہے ہیں تو اس حالات میں ایران کے خلاف بے بنیاد الزامات کا مقصد سب پر اشکار ہوچکا ہے.

1*271**

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@