امریکہ عالمی معاہدوں کے لئے کوئی اہمیت نہیں رکھتا: الجیریائی سابق سیاستدان

الجیریا ،28 مئی، ارنا - الجزائر کے سابق وزیر اطلاعات اور معروف سیاستدان نے کہا ہے کہ امریکہ بین الاقوامی اداروں کی قوانین کے لئے کوئی اہمیت نہیں رکھتا.

یہ بات عبدالعزیز رحابی نے ارنا کے نمائندے کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے کہی.

اس موقع پر انہوں نے کہا کہ امریکہ بہت آسانی کے ساتھ بین الاقوامی برادری کی تشویش کو بالائے طاق رکھ کر بین الاقوامی قوانین کو پاؤن تلے روند دیتا ہے جس میں کسی کو ان پر آواز اٹھانے کا حق بھی حاصل نہیں.

دنیا میں امریکہ کی جنگل کی قانون پر سخت تنقید کرتے ہوئے انہوں نے کہا ایرانی جوہری معاہدے کو توڑنے کا جتنے بھی امریکہ پر تنقید کی جائے کم ہے یہ معاہدہ دنیا کے امن اور استحکام کے لئے بہت اہمیت رکھتا تھا.

الجزائر کے نامور سیاستدان نے کہا امریکہ ایک دن ضرور ایران جوہری معاہدے سے علیحدگی کا خمیازہ بھگتنا پڑے گا

اور ایک دن انہیں ضرور جواب دینا ہوگا.

انہوں نے مقبوضہ فلسطین میں صیہونی فوجیوں کی درندگی اور انسان سوز مظالم کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ اس سب اقدامات میں امریکہ بھی ملوث ہے کیوں کہ ٹرمپ نے غاضب صیہونیوں کو نہتہ فلسطینیوں کی قتل و عام کی کھلا چھوٹی دی ہوئی ہے.

مزاحمتی تحریکوں کی حمایت پر زور دیتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اسلامی امت کو چاہیئے کہ جتنا ہوسکے حماس اور دیگر فلسطینی مزاحمتی گروہوں کی کھل کر حمایت کریں.

1*271**

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@