ایرانی ایتھلیٹ عالمی مقابلوں میں چیمپیئن بن گئے

تہران، 28 مئی، ارنا - ایرانی رنر 'حسن تفتیان' فرانس میں منعقدہ بین الاقوامی ایتھلیٹکس چیمپئن شپ مقابلوں میں پہلی پوزیشن حاصل کرتے ہوئے چیمپیئن بن گئے.

ایرانی کھیلاڑی نے ایتھلیٹکس مقابلوں میں 100میٹر کے حصے میں 10 اعشاریہ 19 سیکنڈ کا ریکارڈ بنا کر پہلی پوزیشن اپنے نام کر لی.

انہوں نے ان مقابلوں کے پہلے مرحلے میں 10 اعشاریہ 7 سیکنڈ ریکارڈ بنا کر فائنل مرحلے کے لیے کوالیفائی کرلیا.

9410*274**

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@