خاتون ایرانی شوٹر کی عالمی مقابلوں میں فتح

تہران، 28 مئی، ارنا – خاتون ایرانی کھیلاڑی 'الہہ احمدی' نے میونیخ میں عالمی شوٹنگ مقابلوں میں ایک سنہری تمغے کے ساتھ فتح حاصل کرلی.

تفصیلات کے مطابق، ایران، چین، سنگاپور، روس، بھارت، ڈنمارک اور کوریا کی کھیلاڑیوں نے میونیخ میں منعقد ہونے والے عالمی تیراندازی مقابلوں میں بالترتیب پہلی سے آٹھویں پوزیشن تک اپنے نام کرلئے.
تیراندازی ورلڈ کپ مقابلے 22 سے 29 مئی تک جرمن کے شہر میونخ میں جاری ہے جس میں 84 ممالک کے 817 کھیلاڑی شریک ہیں.
9393*274**
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@