ایران کے جنوبی مشرقی علاقے سے 7 ٹن منشیات پکڑی گئیں

زاہدان، 28 مئی، ارنا – ایرانی پولیس چیف نے کہا ہے کہ ملک کے جنوبی مشرقی صوبے سیستان و بلوچستان میں پولیس فورسز نے ایک کامیاب آپریشن میں 7 ٹن منشیات کو اپنے قبضے میں لیا ہے.

یہ بات بریگیڈیئر جنرل 'حسین اشتری' نے پیر کے روز صحافیوں کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے کہی.
انہوں نے مزید کہا کہ سیکورٹی فورسز اور اسمگلروں کے درمیان میں جھڑپ ہوئی اور اس دوران بڑے پیمانے پر منشیات کی ضبطگی کے علاوہ پانچ کارندوں کو بھی پکڑ لیا گیا.
9393*274**
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@