فنانشل ایکشن ٹاسک فورس دہشت گردوں اور آزاد فوجی گروہوں میں فرق واضح کرے: سینئر ایرانی رکن پارلیمنٹ

تہران، 27 مئی، ارنا - سینئر ایرانی رکن پارلیمنٹ نے فنانشل ایکشن ٹاسک فورس (ایف اے ٹی ایف) سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ دہشت گرد گروہوں اور لک میں ناجائز قبضے کے لڑنے والے فوجی گروہوں میں فرق واضح کریں.

ایرانی پارلیمنٹ (مجلس) کے نیشنل سیکیورٹی اور خارجہ پالیسی کمیشن کے سربراہ علاء الدین بروجردی نے کہا کہ داعش جیسی دہشت گرد تنظیم جو کہ امریکہ اور اس کے برعکس اتحادیوں کی جانب سے تشکیل دی گئی اور ملک کی خود مختیاری اور سلامتی کی بقا کے لئے بنائی جانے والی تنظیموں میں (ایف اے ٹی ایف) کی جانب سے فرق کرنا چاہیے.

انہوں نے کہا کہ ایران کی جانب سے نیشنل سیکیورٹی اور خارجہ پالیسی کمیشن کا منصوبہ جاری رکھا جائے گا.

271**

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@