دو ایرانی تیرانداز خاتون نے میونخ میں عالمی کپ مقابلوں کے فائنل مرحلے کے لیے کوالیفائی کر لیا

تہران، 27 مئی، ارنا - دو ایرانی خاتون شوٹرز' مہ لقا جام بزرگ اور الہہ احمدی' نے میونخ میں منعقدہ تیر اندازی عالمی کپ مقابلوں کے فائنل مرحلے کے لیے کوالیفائی کر لیا.

تیراندازی کی فیڈریشن کے مطابق، جام بزرگ نے1166/60 پوائنٹس اور احمدی نے 1156/43 پوائنٹس کے ساتھ ان مقابلوں کے فائنل مرحلے کیلیے کوالیفائی کرلیا.

دوسرے ایرانی خاتون شوٹر 'نجمہ خدمتیگ نے 1153/ 45پوائنٹس کے ساتھ سیمی فائنل مرحلے تک نہیں پہنچ سکی.

تفصیلات کے مطابق، تیراندازی ورلڈ کپ مقابلے22 سے 29 مئی تک جرمن کے شہر میونخ میں منعقد ہو رہے ہیں جس میں 84 ممالک سے 817 کھیلاڑی شریک ہیں.

9410*274**

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@