ایرانی خواتین کی والی بال ٹیم کی ایشین چیمپئن شپ مقابلوں میں بہترین کارکردگی

تہران، 27 مئی، ارنا – نوجوان ایرانی خواتین کی والی بال ٹیم نے ایشین چیمپئن شپ مقابلوں میں اپنی حریف بھارت کی ٹیم کو شکست دے کر ساتھویں پوزیشن اپنے نام کرلیا.

تفصیلات کے مطابق، نوجوان ایرانی خواتین کی ٹیم نے اتوار کے روز منعقدہ مقابلوں میں اپنی حریف بھارتی ٹیم کو 3-1 کے نتیجے کے ساتھ شکست دے دی.

ایرانی ٹیم منقعدہ مقابلوں میں ساتھویں پوزیشن حاصل کرنے کے ساتھ دو درجے کی بہتری کے ساتھ چھٹویں پوزیشن پر آگئی.

یاد رہے کہ ایشین یوتھ لڑکیوں کی والی بال چیمپئن شپ مقابلے تھائی لینڈ میں جاری ہے.

9393**

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@