عالمی ایتھلیٹکس مقابلوں میں ایرانی کھیلاڑی کی تیسری پوزیشن

تہران، 27 مئی، ارنا – ایرانی کھیلاڑی 'احسان حدادی' نے جرمنی میں عالمی ایتھلیٹکس مقابلوں کے ڈسک پھینکنے میں ایک کانسی کا تمغہ جیت لیتے ہوئے تیسری پوزیشن اپنے نام کرلیا.

ایرانی کھیلاڑی نے منعقدہ مقابلوں میں 66 میٹر اور 13 سانٹی میٹر ریکارڈ قائم کرنے کے ساتھ تیسری پوزیشن کو اپنے نام کرلیا.

حدادی ڈائمنڈ لیگ مقابلوں میں شرکت کے لئے 7 جون کو ناروے کے شہر اوسلو کا دورہ کرے گا.

9393**

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@