ایرانی قومی والی بال ٹیم کی آسٹریلیا کو شکست

تہران، 27 مئی، ارنا - ایرانی قومی والی بال ٹیم نے گزشتہ ہفتے کے روز FIVB کے دوسرے مقابلے میں آسٹریلیا کو 3-0 پوائنٹس سے شکست دے دی.

فرانس کے شہر روین میں منعقدہ ان مقابلوں میں ایرانی والی بال کھیلاڑیوں نے میچ کے مسلسل تین سیٹ جیت کر اپنے نام کر لئے.

ایرانی ٹیم کے ہیڈ کوچ ایگور کولاکویک کی جانب سے بنائی گی بنیادی ٹیم میں سعید معاروف، عامر غفور، سید محمد موسوی، علی شافائی، میلاد عباد پور، مرتضی شریفی اور مہید مارندی شامل ہیں.

271**

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@