27 مئی، 2018 1:26 PM
News Code: 3632227
0 Persons
ظریف بہارت کا جلد دورہ کریں گے

تہران، 27 مئی، ارنا – ایرانی وزیر خارجہ آج کی رات ایک اعلی سیاسی اور اقتصادی وفد کی قیادت میں دوطرفہ روابط کی صورتحال پر مذاکرات کے لئے بہارتی دارالحکومت کا دورہ کریں گے.

ایرانی دفتر خارجہ کے ترجمان 'بہرام قاسمی' نے کہا کہ محمد جواد ظریف' آج رات(اتوار) نئی دہلی کے دورے پر روانہ ہوں گے جس کا مقصد علاقائی اور بین الاقوامی صورتحال اور دونوں ممالک کے درمیان باہمی تعلقات کا جائزہ لینا ہے.

9410*274**

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@