ایشیائی مقابلوں میں ایرانی تائیکوانڈو کی ٹیم کی دوسری پوزیشن

تہران، 26 مئی، ارنا – ایرانی قومی تائیکوانڈو کی ٹیم نے ویت نام میں منعقدہ 5ویں ایشیائی چیمپیئن شپ مقابلوں میں4 سونے، 2 چاندی اور 7 کانسی کے تمغے کیساتھ دوسری پوزیشن اپنے نام کر لی۔

ایرانی ٹیم نے گزشتہ روز ویت نام میں منعقد ہونے والے پانچویں ایشیائی چیمپیئن شپ مقابلوں میں POOMSAE کے حصے میں دوسری پوزیشن حاصل کرلی۔

ان مقابلوں میں جنوبی کوریا اور چین تائپی کی ٹیموں نے پہلی اور تیسری پوزیشنیں اپنے نام کر لیں۔

تفصیلات کے مطابق، 2018 ایشیائی تائیکوانڈو چیمپیئن شپ مقابلوں کا گزشتہ روز سے ویت نام میں آغاز کیا گیا۔

9410*274**

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@