ایرانی کھیلاڑیوں نے کشتی رانی ورلڈ کپ مقابلوں کے فائنل کیلیے کوالیفائی کر لیا

تہران، 26 مئی، ارنا - ایرانی کھیلاڑیوں جرمن میں منعقدہ کشتی رانی ورلڈ کپ مقابلوں کے فائنل مرحلے تک پہنچ گئے۔

کشتی رانی فیڈریشن کے مطابق، ایرانی کشتی رانی کھیلاڑیوں نے جمعہ کے روز جرمن میں جاری ورلڈ کپ مقابلوں میں 100میٹرکے حصے میں اعلی کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے فائنل مرحلے کے لیے کوالیفائی کر لیا۔

تفصیلات کے مطابق، کشتی رانی ورلڈ کپ مقابلے 25 مئی سے جرمن میں آغاز کیا گیا۔

9410*274**

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@