ایران کی ایشیائی پیرا تائیکوانڈو چیمپئین شپ مقابلوں میں پہلی پوزیشن

تہران، 25 مئی، ارنا - ایرانی قومی ٹیم نے ویت نام میں منعقدہ چوتھے ایشیائی پیرا تائیکوانڈو چیمپئین شپ مقابلوں میں پہلی پوزیشن اپنے نام کر لی.

ایرانی پیرا تائیکوانڈو کھیلاڑیوں نے 28 ممالک سے 120 کھیلاڑٰیوں کے درمیان منعقدہ ان مقابلوں میں 6 طلائی، دو چاندی اور ایک کانسی کا تمغہ جیت کر پہلی پوزیشن اپنے نام کی.

اسلامی جمہوریہ ایران کے بعد ازبکستان اور منگولیا نے بالترتیب دوسری اور تیسری پوزیشن حاصل کیں.

ایرانی کھیلاڑیوں میں سے مہدی پور رہنما، حامد حقناس، سعید صادقیان پور، احمد نرمانی، مہدی بہرامی آذر اور خاتون ایرانی کھیلاڑٰی مهتاب نوابوی نے سونے کے تمغے جیتنے میں کامیابی حاصل کی.

271**

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@