ایران عالمی تائیکوانڈو فیڈریشن کے صدارتی کپ کی میزبانی کرے گا

تہران، 23 مئی، ارنا - اسلامی جمہوریہ ایران 2019 عالمی تائیکوانڈو فیڈریشن کے صدارتی کپ اور ایشیائی کپ مقابلوں کی میزبانی کرے گا.

ایشین تائیکوانڈو یونین کی جنرل اسمبلی نے آج بروز بدھ ایران کو 2019 عالمی تائیکوانڈو فیڈریشن کے 3 ویں صدارتی کپ اور 9ویں ایشیائی کپ کی میزبانی کے لیے منتخب کرلیا.

9410*274**

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@