ایرانی شمشیر زنی ٹیم کی عالمی رینکنگ میں 1 درجے کی برتری

تہران، 23 مئی، ارنا - بین الاقوامی شمشیر زنی فیڈریشن کی نئی رینکنک کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کی ٹیم ایک درجے کی بہتری کے سارتھ چوتھی پوزیشن پر آگئی ہے.

عالمی فیڈریشن نے اپنی نئی درجہ بندی میں دنیا کی بہترین ٹیموں کی فہرست جاری کردی ہے.

اس کے مطابق ایرانی ٹیم ایک درجے کی بہتری کے ساتھ پانچویں سے چوتھی پوزیشن پر آگئی ہے.

تفصیلات کےمطابق، عالمی شمشیر زنی ورلڈ کپ مقابلوں کا انعقاد گزشتہ دنوں اسپین میں کیا گیا.

9410*274**

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@