ایرانی قومی وشوو ٹیم کی انڈونیشیا کو شکست

تہران، 23مئی، ارنا – ایرانی وشوو ٹیم نے ایک دوستانہ مقبلے میں اپنے حریف انڈونیشیا کو شکست دے کر بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کیا.

تفصیلات کے مطابق، انڈونیشیا کی وشوو ٹیم 13 مئی کو اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت پہنچ گئی اور ایرانی قومی ٹیم کے ساتھ مشترکہ کیمپ میں شرکت کر رہی ہیں.
انڈونیشیا ایشین 2018 مقابلوں کی میزبانی کرے گا.
9393*274**
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@