عالمی بلائنڈ فٹ بال مقابلوں میں ایران کی دوسری پوزیشن

تہران، ٢٣ مئی، ارنا - پانچ رکنی ایرانی نابینا فٹ بال ٹیم نے بیلجیم میں منعقدہ بین الااقوامی بلائنڈ مقابلوں کے فائنل مرحلے میں جاپان کے خلاف کامیابی سے ہمکنار نہ ہو سکی اور دوسری پوزیشن پر آگئی.

ایران کی قومی بلائنڈ فٹ بال ٹیم نے گزشتہ روز بیلجیم میں اپنے آخری میچ میں 1-0 سے جاپان سے شکست کھائی.

ان مقابلوں کے اختتام پر ایران کی بلائنڈ اسپورٹس فیڈریشن نے ایرانی کھیلاڑی 'میثم شجاعیان' کو بھترین گول کیپر کے طور پر منتخب کر لیا.

9410*274**

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@